جنین کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word janeen meanings and details

جنین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَنِین }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم ہے اور اردو میں اصلی حالت اور اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے ١٨٣٤ء میں "مثنوی ناسخ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چھپانا","ادھورا بچہ","پیٹ کا بچہ","وہ بچہ جو رحم مادر میں ہو","وہ بچہ جو رحم میں ہو","کچا بچہ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

جنین کے معنی

١ - [ لفظا ] کوئی چیز جو چھپی ہو یا دفن ہو؛ وہ بچہ جو شکم مادر میں ہو (Embryo)۔

"اس نو مہینے کے زمانے میں جنین پر مختلف دور طارق ہوتے ہیں۔" (١٩٥٨ء، آزاد (ابوالکلام)، مسلمان عورت، ١٨)

٢ - انڈے کے اندر کا بچہ؛ ایک چھوٹی میز۔ (پلیٹس؛ اسٹین گاس)

جنین or janeen english Translation

embryoFoetusfoetus |A|in short

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!