دن کے دن کے معنی

دن کے دن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِن + کے + دِن }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |دن| کے ساتھ حرف اضافت (جمع) |کے| لگا کر دوبارہ |دن| استعمال کیا گیا ہے۔ یہ دن کی تخصیص کے لیے ہے۔ اردو میں ١٩٨٤ء کو "زمین اور فلک اور" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

دن کے دن کے معنی

١ - جلدی، اسی دن، بہت جلد، اسی وقت۔

"یہاں دن کے دن سب کچھ ہو جاتا ہے، دفتری معاملات کا تمھیں تجربہ نہیں ہے۔" (١٩٨٤ء، زمیں اور فلک اور، ٩٢)