دم دار کے معنی
دم دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُم + دار }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم جامد |دم| کے ساتھ |داشتن| مصدر سے فعل امر |دار| بطور اسم فاعل لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٩٥ء کو دل عظیم آبادی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
دم دار کے معنی
١ - جس کے دم ہو، پونچھ والا۔
پوچھتے کیا ہو ہمارے خر شملہ دار کو اور تو تعریف کیا کیجیے خر دم دار ہے (١٧٩٥ء، دل عظیم آبادی، دیوان، ١١٥)
٢ - دم کی طرح کا، لمبا یا نوکیلا، دم کی طرح نکلی ہوئی کوئی شے۔
"نکیلا یا دم دار : جبکہ پتے کا راس نوکدار اور دم کی طرح لمبا ہو مثلاً پیپل۔" (١٩٦٦ء، مبادی نباتیات، معین الدین، ٨٠)
دم دار english meaning
["Having a tail","tailed"]