دنیا زاد کے معنی
دنیا زاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُن + یا + زاد }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق |دنیا| کے ساتھ فارسی مصدر |زائیدن| سے فعل امر |زاد| لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٣٦ء کو "ریاض البحر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
دنیا زاد کے معنی
١ - دنیا دار، دنیا کے دھندوں میں پھنسا ہوا آدمی۔
الف لیلٰی کی کہانی ہے یہ حالات جہاں ان افسانوں سے بھرے ہیں کان دنیا زاد کے (١٨٣٦ء، ریاض البحر، ١٨٣)