دوپرہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Doparah meanings and details

دوپرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دو (و مجہول) + پَرَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم صفت |دو| کے ساتھ فارسی مصدر |پریدن| سے فعل امر |پر| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقۂ صفت لگائی گئی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٦٧ء کو "بنیادی حشریات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

دوپرہ کے معنی

١ - [ حیوانیات ] دو پروں یا بازو والا۔

"دو پرہ ( ) گھریلو مکھی، پھل مکھی، مچھروں، ڈیپٹرہ حشرہ دو پرہ حشرہ ہوتے ہیں جن کے پچھلے پروں کا جوڑا ایک گرزی شکل اختیار کر لیتا ہے۔" (١٩٦٧ء، بنیادی حشریات، ١٢١)

دوپرہ or Doparah english Translation

["Halved; in two pieces"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!