دنیا و آخرت کے معنی

دنیا و آخرت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُن + یا + او (و مجہول) + آ + خِرَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب عطفی ہے۔ عربی سے مشتق اسم |دنیا| اور دوسرا اسم |آخرت| ایک دوسرے کے متضاد ہیں جن کو واو (حرف عطف) سے ملایا گیا ہے۔ اردو میں "مشاہیر سرحد" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

دنیا و آخرت کے معنی

١ - دنیا اور عقبی، دونوں جہاں۔

"وہ اللہ تعالٰی کے انعامات و عنایات سے دنیا و آخرت میں محروم رہ جاتا ہے۔" (مشاہیر سرحد، ٥)

Related Words of "دنیا و آخرت":