دنیا پرست کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word duniya-parast meanings and details
دنیا پرست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُن + یا + پَرَسْت }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |دنیا| کے ساتھ فارسی مصدر |پرستیدن| سے فعل امر |پرست| بطور اسم فاعل لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٢ء کو "مراۃ الغیب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حریص","مطلب پرست"]
اسم
صفت ذاتی
دنیا پرست کے معنی
١ - دنیا دار، حرص و ہوس میں مبتلا شخص، بخیل۔
عجیب حال ہے دنیا پرست لوگوں کا معاد کا بھی خیال اور فکر جاہ بھی ہے (١٩٠٥ء، دیوان انجم، ١٩٦)
دنیا پرست or duniya-parast english Translation
worldlyworldly-mindedarrestfall in love withtake prisoner