دنیا پرستی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word duniya-parasti meanings and details
دنیا پرستی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُن + یا + پَرَس + تی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |دنیا| کے ساتھ فارسی مصدر |پرستیدن| سے فعل امر |پرست| لگا کر آخر پر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے اردو میں ١٨٨٠ء کو "فسانہ آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دنیا داری","مطلب پرستی"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
دنیا پرستی کے معنی
١ - دنیا داری، دنیا کی حرص و ہوس میں مبتلا ہونا۔
"لامذہب آدمی کو کوئی اچھا نہیں سمجھتا خیالات چاہے جو ہوں لیکن دنیا پرستی اور ظاہر پرستی بھی کسی قدر ضرور ہے۔" (١٨٨٠ء، فسانۂ آزاد، ٣٢٢:١)
دنیا پرستی or duniya-parasti english Translation
worldlinessattention to the concerns of the world; mammonworldly goods or possessionsriches; wife and childrenfamilyof or as of Multan (a town in West Pakistan)