دنیاوی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word duniyavi meanings and details
دنیاوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُن + یا + وی }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق |دنیا| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |وی| بطور لاحقۂ نسبت لگایا گیا ہے اردو میں سب سے پہلے ١٨٩٧ء کو "تہذیب الاخلاق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["دنیا سے متعلق","دنیا سے منسوب","دنیا کا","دینی کی ضد","متعلق بہ دنیا"]
دنو دُنْیا دُنْیاوی
اسم
صفت نسبتی
دنیاوی کے معنی
١ - دنیا کا، دنیا سے منسوب۔
"دنیاوی زندگی تو کچھ بھی نہیں بس دھوکے کا سودا ہے۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ١٠٦)
دنیاوی کے جملے اور مرکبات
دنیاوی قالب
دنیاوی or duniyavi english Translation
belonging to the worldworldlysecularbe overjoyedbe puffed up
شاعری
- چشم غفلت کی ہے دنیاوی نتائج پر نظر
دیدۂ تحقیق میں دینی خوش انجامی بھلی