دنیاوی قالب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dunyavi qaalib meanings and details

دنیاوی قالب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُن + یا + وی + قا + لِب }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |دُنیاوی| کے بعد عربی زبان سے مشتق اسم |قالب| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٤٦ء "نفسیات کی بنیادیں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

دنیاوی قالب کے معنی

١ - [ نفسیات ] دنیا کا جسم، دنیا کی ظاہری ساخت یا ڈھانچہ۔

"ہم روزانہ کے حوادث میں اس قدر مشغول رہتے ہیں کہ ہم اس دنیاوی قالب کی طرف کوئی توجہ نہیں کرتے۔" (١٩٦٩ء، نفسیات کی بنیادیں (ترجمہ)، ٢٧٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!