دو بار کے معنی

دو بار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دو (و مجہول) + بار }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت عددی |دو| کے ساتھ مصدر |باریدن| سے صیغہ امر |بار| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٤٩ء سے "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

دو بار کے معنی

١ - دوسری بار، مکرَّر، دو دفعہ۔

 دو بار آ کر مجھ سات جنگ آزمود نہ مج کوں زیاں تھا نہ اس کوں ہی سود (١٦٤٩ء، خاورنامہ، ٤٠٨)

دو بار english meaning

["A second time"]

Related Words of "دو بار":