دور درشن کے معنی
دور درشن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُور + دَر + شَن }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دور| کے بعد ہندی سے ماخوذ اسم |درشن| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٨٤ء سے "مشرق، کراچی (میگزین)" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
دور درشن کے معنی
١ - دور اندیشی، دور بینی، تیز نظر، دور سے دیکھنے والی نظر۔ (جامع اللغات)
"امرت سر دور درشن نے جو بھارتی فلموں کی ثقافتی یلغار شروع کی ہے اس سے بچنے کے . کیا انتظام کیے ہیں۔" (١٩٨٤ء، مشرق، کراچی (میگزین)، ١٤ مارچ، ٣)
٢ - ٹیلی وژن۔