دو بدو کے معنی

دو بدو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُو + بَدُو }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دو| کی تکرار کے درمیان |ب| بطور حرف ربط لگانے سے بنا۔ اردو میں اسم صفت نیز متعلق فعل استعمال ہوتا ہے تحریراً ١٧٥٦ء سے "قصہ کامروپ و کلاکام" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), متعلق فعل, اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

دو بدو کے معنی

["١ - علانیہ، برملا، آنکھ سے آنکھ ملا کر، واضح طور پر۔"]

["\"حسن و عشق کی واردات میں حبیب و محبوب کی دو بدو گفتگو . غزل کے ایک شعر میں ممکن نہیں۔\" (١٩٨٦ء، اردو گیت، ٦٥١)"]

["١ - آمنے سامنے، مقابل، روبرو۔"]

[" کرکے دیکھے دو بدو اردو و ہندو کو اگر مشترک ان دونوں لفظوں میں ہے نصف آخریں (١٩٨٢ء، ط ظ، ٢١)"]

["١ - (دو حریفوں کے درمیان) مقابلہ، جھڑپ، لڑائی۔"]

["\"آخر دو بدو کی نوبت آگئی اور دونوں میاں بی بیوں نے . بدیہہ گوئی کا کمال دکھانا شروع کیا۔\" (١٩٢٣ء، مخدرات، ١٣٥:٢)"]

Related Words of "دو بدو":