دو چار بول کے معنی

دو چار بول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دو (و مجہول) + چار + بول (و مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ مرکب |دو چار| کے ساتھ ہندی سے ماخوذ اسم |بول| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٧٤ء سے "انشائے ہادی النساء" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم جمع ( مذکر - واحد )

دو چار بول کے معنی

١ - دو چار حرف؛ (مجازاً) تھوڑی بہت معلومات، شدبد، واقفیت۔

"بیٹی جو مجھے دو چار بول یاد ہیں تیرے اوپر سے صدقے اور قربان ہیں۔" (١٨٧٤ء، انشائے ہادی النساء، ٦٥)