دو تین کے معنی

دو تین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دو (و مجہول) + تِین }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت عددی |دو| کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم صفت عددی |تین| لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

صفت مقداری

دو تین کے معنی

١ - دو یا تین، چند، کئی۔

"جب سگریٹ کے دو تین لمبے لمبے کش لے چکا تو اچانک اسے جیسے یاد آیا ہو۔" (١٩٨٤ء، ڈوبتا ابھرتا آدمی، ٤٦)

دو تین english meaning

Two or threea fewpassage deprived of

شاعری

  • تھی جن سے زندگی کی حلاوت وہ چھٹ گئے
    دو تین گھر بھرے ہوئے اکدم میں لٹ گئے
  • دو تین دن تو ہو چکے اب پھر چلو وہیں
    فیروزشہ کی لاٹ کے اوس چوتھے کھنڈ پر
  • پیا کا سیج سینا کر دھری کردیا دو جوبن کیاں
    بھواں محراب درمیاے دیوی دو تین لائی میںٍ

محاورات

  • ایک دو تین (بوجھ کولا) لاگنجفہ کو چھین
  • ایک دو تین لا بوجھ کو چھین
  • ایک دو تین ہو جانا

Related Words of "دو تین":