ابر بہمنی کے معنی
ابر بہمنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَب + رے + بَہ (ب فتحہ مجہول) + مَنی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے |بَہْمَن| فارسی میں مہینے کا نام ہے۔ اس کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔, m["رک: ابر بہمن"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
ابر بہمنی کے معنی
١ - ابربہمن۔
ٹھنڈی ہوا ہے رقص میں ہے ابربَہْمَنی ہاں دیر کیا ہے ساقی رنگیں! ھوالغنی رجوع کریں: (١٩٣٣ء، سیف و سبو)
ابر بہمنی english meaning
spring clouds