دو دالہ کے معنی

دو دالہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دو (و مجہول) + دا + لَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ لفظ |دو| کے ساتھ ہندی زبان سے ماخوذ اسم |دال| لگا کر |ہ| بطور لاحقۂ صفت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٩٧١ء کو "ٹریڈو فائیٹا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

دو دالہ کے معنی

١ - دو دالوں والا۔

"سپرم دو سیلیا دار ہوتے ہیں جنین دو دالہ ہوتا ہے اور معلقہ بھی پایا جاتا ہے۔" (١٩٧١ء، ٹریڈو فائیٹا، ٣٧)

Related Words of "دو دالہ":