دو رویہ کے معنی
دو رویہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دو (و مجہول) + رُو + یَہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم صفت عددی |دو| کے ساتھ فارسی اسم جامد |رو| لگا کر |یَہ| بطور لاحقۂ صفت لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(تابع فعل) دو طرفہ","بطانہ رکھنے والا","دو رخا","دو رُخا","دو رخہ","دو رنگا","دو طرف سے","دونوں جانب سے","دونوں رخ","دونوں طرف"]
اسم
صفت ذاتی, متعلق فعل
دو رویہ کے معنی
["\"وہ لوگ . اہل نفاق اور دو رویہ ہیں کہ کہ ادھر زبان سے دوستی کا دعویٰ کرتے ہیں . اور ادھر تمہارے مخالفوں سے راہ و رسم رکھتے ہیں۔\" (١٨٣٨ء، بستان حکمت، ٢٩٣)"," چڑوں ہوں ہو بانات یا جو دو رویہ مری ریجھ ہے شے جو ہو ایک روٹی (١٨١٨ء، اظفری، دیوان، ٢٦)"]
["\"دور دور تک پرانے مکانوں کی دو رویہ قطاریں پھیلی ہوئی تھیں۔\" (١٩٨٧ء، گلی گلی کہانیاں، ١٧)"]
دو رویہ english meaning
patent [E]right and lefttwo-sided