دو شالہ کے معنی
دو شالہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دو (و مجہول) + شا + لَہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت عددی |دو| کے ساتھ فارسی سے اسم جامد |شال| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٧١٧ء کو |بحری| کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پشمینے کی چادروں کا جوڑا"]
اسم
اسم نکرہ
دو شالہ کے معنی
١ - پشمینے کی چادر، اعلٰی درجے کی شال۔
"ان کے بنائے ہوئے شال، دو شالے . ظروف وغیرہ ساری دنیا میں ہاتھوں ہاتھ لیے جاتے ہیں۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٥٠٠)
دو شالہ english meaning
A pair of shawls (worn like the du-patta)(usu. embroidered) shawlArmenian boledoublefolded shawl
شاعری
- لے جا کے چپکے چپکے دو شالہ کے نیچے ہاتھ
ناخن گڑو کے چٹکی لے انگشت یا کو چھیڑ - موا ہوں کسی لب کے لاکھے پہ اے دل
جنازے پہ لاکھی دو شالہ پڑا ہے
محاورات
- فقیر کو کملی ہی دو شالہ ہے