دو چار گھڑی کے معنی

دو چار گھڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دو (و مجہول) + چار + گَھڑی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ مرکب |دو چار| کے بعد ہندی سے ماخوذ اسم |گھڑی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٥٠ء سے "دیوان ذوق" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زمان ( مؤنث - واحد )

دو چار گھڑی کے معنی

١ - چند ساعتیں، کچھ دیر، کچھ گھنٹے۔

"دو چار گھڑی پاس بیٹھ کر ہنس بول کے معلوم نہیں کہاں چلا جاتا ہے۔" (١٨٩٠ء، فسانۂ دلفریب، ١٧)