دو چشمہ کے معنی
دو چشمہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دو (و مجہول) + چَش + مَہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دو| کے بعد فارسی ہی سے اسم |چشم| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً "اصطلاحات پیشہ وراں" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آنکھ کی دونوں پتلیاں","چاند سورج"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
دو چشمہ کے معنی
١ - آنکھ کی شکل کا قدرتی نگینہ جو آنکھ کے ڈھیلے کے رنگ سے مشابہت رکھتا ہے۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 56:4)
٢ - [ مجازا ] چاند سورج، دن رات؛ آنکھ کی دونوں پتلیاں۔ (علمی اردو لغت)
دو چشمہ english meaning
live from hand to mouthmaintain or support (family, etc.)