دو چشمی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word do chashmi meanings and details

دو چشمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دو (و مجہول) + چَش + می }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دو| کے بعد فارسی ہی سے ماخوذ اسم |چشم| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً ١٨٥٥ء سے "تعلیم الصبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ جس میں پورے چہرے کا عکس ہوتا ہے (تصویر)","ہائے ہوز"]

اسم

صفت نسبتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

دو چشمی کے معنی

["١ - [ نفسیات ] دونوں آنکھ سے متعلق، دو آنکھوں سے تعلق رکھنے والا۔"]

["\"یک چشمی تہیج کے مقابلے میں دو چشمی تہیج کا ردِ عمل زیادہ تیزی سے ہوتا ہے۔\" (١٩٦٩ء، نفسیات کی بنیادیں (ترجمہ)، ٦٧)"]

["١ - ہائے ہوز۔","٢ - ایسی تصویر جس میں پورے چہرے کا عکس ہوتا ہے۔ (جامع اللغات)","٣ - دُور بین۔"]

["\"ہائے ہوز کو اگر کبھی دو چشمی شکل دیتے تو اس مقام پر جہاں وہ مخلوط التلفظ نہ ہوتی۔\" (١٩٣٥ء، اردو، کراچی، اپریل، ٢٢٦)","\"اس قدر زیادہ بلند ہو کہ آنکھ سے نہ پڑھا جاسکے تو دو چشمی سے پڑھ سکتے ہیں۔\" (١٩٤٤ء، مٹی کا کام، ١١٦)"]

دو چشمی or do chashmi english Translation

administringdispensingexcuse meI trave your indulgence [P]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!