دوا فروش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dawa-farosh meanings and details

دوا فروش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَوا + فروش (و مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |دوا| کے ساتھ فارسی مصدر |فروختن| سے صیغہ امر |فروش| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٨٨ء سے "صنم خانۂ عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دوا ساز","دَوائی فروش","عالم کیمیا","کیمیا دان"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : دَوا فِروشوں[دَوا + فِرو (و مجہول) + شوں (و مجہول)]

دوا فروش کے معنی

١ - دوا بیچنے والا، پنساری، عطار۔

"دوسری جنگ عظیم کے آغاز تک دوا فروشوں کے ہاں قابل فروخت دواؤں کی تعداد بہت کم تھی۔" (١٩٨٦ء، ہمدرد صحت، کراچی، جون، ١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!