مسلط کے معنی

مسلط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُسَل + لِط }{ مُسَل + لَط }

تفصیلات

١ - 1۔تسلط کرنے والا، قبضہ کرنے والا، قابض، غالب، زورآور۔2۔ محیط، پھیلا ہوا۔, ١ - وہ جو کسی پر غالب کر دیا جائے، حاوی غالب، پیچھے پڑنے والا، مقرر، متعین حاکم۔, m["تسلط یا قبضہ کرنے والا","تعینات کیا گیا","زور آور","طاقت ور","طاقتور فاتح","غالب ہونے والا","فتح کیا گیا","مغلوب کیا گیا","مقرر کیا گیا"]

اسم

صفت ذاتی

مسلط کے معنی

١ - 1۔تسلط کرنے والا، قبضہ کرنے والا، قابض، غالب، زورآور۔2۔ محیط، پھیلا ہوا۔

١ - وہ جو کسی پر غالب کر دیا جائے، حاوی غالب، پیچھے پڑنے والا، مقرر، متعین حاکم۔

مسلط کے مترادف

متصرف

حاوی, حاکم, زیر, طاقتور, غالب, فاتح, فتح, قابض, متصرف, مستخڑ, مستوی

مسلط english meaning

conqueredconquredmergedruling [A~سلطان]to make colony

شاعری

  • یہ جو بے رنگ سی‘ بے آب سی آتی ہے نظر
    اِسی مٹی پہ پڑا کرتے تھے وہ نُور قدم
    جن کی آہٹ کا تسلسل ہے یہ سارا عالم
    جن کی خوشبو میں ہرے رہتے ہیں دل کے موسم
    جس کی حیرت سے بھرے رہتے ہیں خوابوں کے نگر

    وہ جو اِک تنگ سا رستہ ہے حرا کی جانب
    اُس کے پھیلاؤ میں کونین سمٹ جاتے ہیں
    آنکھ میں چاروں طرف رنگ سے لہراتے ہیں
    پاؤں خُود جس کی طرف کھنچتے چلتے جاتے ہیں
    یہی جادہ ہے جو جاتا ہے خُدا کی جانب

    کتنی صدیوں سے مسلط تھا کوئی شک مُجھ پر
    اپنے ہونے کی گواہی بھی نہیں ملتی تھی
    حبس ایسا تھا کوئی شاخ نہیں ہلتی تھی!
    اک کلی ایسی نہیں تھی جو نہیں کھلتی تھی
    جب کُھلی شانِ ’’رفعنا لک ذِکرک‘‘ مجھ پر

    آپ کا نقشِ قدم میرا سہارا بن جائے!
    بادِ رحمت کا اشارا ہو سفینے کی طرف
    وہ جو اِک راہ نکلتی ہے مدینے کی طرف
    اُس کی منزل کا نشاں ہو مِرے سینے کی طرف
    مرے رستے کا ہر اک سنگ ‘ ستارا بن جائے!!
  • وطن نو پہ مسلط ہیں یہ افراد ایسے
    مصرع تازہ کی ہو جیسے کہ پامال گرہ

Related Words of "مسلط":