دوب کے معنی
دوب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک قسم کی باریک اور نرم گھاس جو مخمل کی طرح نرم ہوتی ہے ، اس گھاس کو اس طرح تراشا جاتا ہے کہ اس کے تختوں پر چلنے سے کسی مخملی قالین پر چلنے کا گمان گزرتا ہے","ایک قسم کی باریک نرم اور عمدہ گھانس","ایک قسم کی گھاس جو گھوڑوں کو کھلائی جاتی ہے","چوپایوں یا سواری بردار جانوروں یا مویشیوں کو کھلائی جانے والی گھاس","گھنی نرم و ملائم گھاس"]
دوب english meaning
["a kind of grass","a kind of grass for horses","thickly grown soft grass"]