فلکی دوربین
{ فَلَکی + دُور + بِین }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت فلکی اور فارسی سے ماخوذ اسم |دوربین| کو ملانے سے مرکب صفتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٢١ء کو "طبیعیات عملی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : فَلَکی دُوربِینیں[فَلَکی + دُور + بی + نیں]
- جمع غیر ندائی : فَلَکی دُوربِینوں[فَلَکی + دُور + بی + نوں (و مجہول)]
فلکی دوربین کے معنی
١ - سیاروں کی چال معلوم کرنے والی دوربین، اجرام فلکی کا معائنہ کرنے والی دُوربین۔
"فلکی دوربین کی طاقت کے تعین میں شخص اور خیال کو اس فاصلے پر تصور کرنا مہمل ہو گا۔" (١٩٢١ء، طبیعیات عملی، ١٤٦:١)