دوبالا کے معنی
دوبالا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دو (و مجہول) + با + لا }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت عددی |دو| کے فارسی سے اسم صفت |بالا| لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٠٧ء کو ولی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دونا (کرنا ہونا کے ساتھ)"]
اسم
صفت ذاتی
دوبالا کے معنی
١ - دگنا، دو چند، دونا، افزوں، بڑھ چڑھ کر۔
"خوبصورت عورتیں زمین کے حسن کو دوبالا کر رہی ہیں۔" (١٩٧٧ء، ابراہیم جلیس، الٹی قبر، ١٧٧)
دوبالا english meaning
twicedoubleagainkeep in one|s pocket [P]
شاعری
- اک نگاہ مست ساقی نے بڑھادی قدر جام
آنکھ ملتے ہی دوبالا رنگ محفل ہوگیا - مئے محبت کا اس کی دل کو
ہو کیا ہی گہرا نشہ دوبالا - وو مکھ وو جوبن ہور دوبالا عجب دستا ہے منج
ویسا نہ کیں پھل پھول ہور ویسا نہ کیں ڈالا ہوا - ساقی و مطرب آج ہیں ہم رنگ
نشہ بے خودی دوبالا ہے - اب تجھ پہ پڑی ہے نظر سید والا
رتبہ ترا شہزادیوں سے اب ہے دوبالا - سخت اُس سال کا تھا دُھپ کالا
خاص تھی دھوپ ، اُو دنِ دوبالا - امید مجھے ساقی کوثر سے ہے جس کے
ہے جام تولا سے مرا نشہ دوبالا
محاورات
- حسن دوبالا ہونا