دودھ بھائی کے معنی

دودھ بھائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُودھ + بھا + ای }

تفصیلات

iپراکرت سے ماخوذ لفظ |دودھ| کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم |بھائی| لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٠ء کو "خطابات احمدیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["برادر رضائی","برادر رضاعی","دودھ شریک بھائی","دھا بھائی","وہ اشخاص جنہوں نے ایک ماں کا دودھ پیا ہو","ہم شیر بھائی"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

دودھ بھائی کے معنی

١ - ایک ہی عورت کا دودھ پینے والے بچے جن کی مائیں مختلف ہوں، رضائی بھائی۔

"ہندی لفظوں کا ملاپ ہندی لفظوں کے ساتھ . دودھ بھائی۔" (١٩٢١ء، وضع اصطلاحات، ٢٢٠)

دودھ بھائی english meaning

a foster-brotherIMP. (rare) say