دودھ بہن کے معنی

دودھ بہن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُودھ + بَہَن }

تفصیلات

iپراکرت کے لفظ |دودھ| کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم |بہن| لگانے سے مرکب بنا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٠ء کو "خطبات احمدیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

دودھ بہن کے معنی

١ - وہ لڑکی جس کی ماں کا دودھ پیا ہو، رضائی بہن۔

"صاحب آپ نے یہ خوبصورت ہار جن پھولوں سے بنایا ہے وہ میری دودھ بہن مالتی کو بہت بھاتے ہیں۔" (١٩٢٩ء، ناٹک کتھا، ٣٧)

دودھ بہن english meaning

["a foster-sister"]