دوگھڑی کے معنی

دوگھڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دو (و مجہول) + گَھڑی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت عددی کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم جامد |گھڑی| لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٩١ء کو حسرت لکھنوی کی "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زماں

دوگھڑی کے معنی

١ - تھوڑی دیر، کچھ ساعت۔

"جہاں دو گھڑی کو بیٹھ جاتے ہیں اپنے سفر کے حالات . سنانا شروع کر دیتے ہیں۔" (١٩٢٣ء، شرر، مضامین، ١، ٤٧٤:٢)