دور جام کے معنی

دور جام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَو (و لین) + رے + جام }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |دور| بطور مضاف استعمال ہوا ہے۔ اس کے ساتھ فارسی زبان سے اسم جامد |جام| بطور مضاف الیہ استعمال کیا گیا ہے اس طرح یہ مرکب اضافی ہے۔ اردو میں ١٨٦٩ء کو غالب کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

دور جام کے معنی

١ - جام شراب، شراب کا پیالہ۔

 یہ دور جام، یہ غم خانۂ جہاں یہ رات کہاں چراغ جلاتے ہیں لوگ اے ساقی (١٩٣٨ء، روح کائنات، ١٠٣)