دور جدید کے معنی

دور جدید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَو (و لین) + رے + جَدِید }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی سے اسم مشتق |دور| کے ساتھ عربی ہی سے ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل |جدید| بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٢٣ء کو "سیرۃ النبیۖ " میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )

دور جدید کے معنی

١ - عہد حاضر، موجودہ زمانہ، نیا زمانہ۔

"اب وہ دور جدید کے شہرہ آفاق غزل گو بن گئے۔" (١٩٨٣ء، حصار انا، ١٤)