دور دور تک کے معنی
دور دور تک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُور + دُور + تَک }
تفصیلات
iفارسی زبان سے مرکب تکراری |دور دور| کے ساتھ سنسکرت سے حرف جار |تک| لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٣٠ء کو "اردو گلستان (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
دور دور تک کے معنی
١ - جہاں تک نظر کام کرتی ہے؛ جہاں تک خیال کی رسائی ہے۔
"اس صورت میں انفرادی رائے کا پتا دور دور تک نہیں چل پاتا۔" (١٩٨٢ء، برش قلم، ٨٠)