دورنمائی کے معنی

دورنمائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُور + نُما + ای }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم صفت |دور| کے ساتھ |نمودن| مصدر سے فعل امر |نما| لگا کر آخر پر |ی| بطور لاحقۂ فاعلی لگائی گئی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٧٠ء کو "زعمائے سائنس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

دورنمائی کے معنی

١ - ٹیلی ویژن۔

"ہرتس نے دور نمائی (ٹیلیویژن) کی ترسیل و توصیل میں استعمال ہونے والے محسے (اینٹینا) کی طرح کا ایک محسہ برسہا برس پہلے اس وقت تیار کر لیا تھا جبکہ اس کی ضرورت یا عملی استعمال کا کوئی گمان بھی نہ تھا۔" (١٩٧٠ء، زعمائے سائنس، ٣١٩)