دور نظر کے معنی

دور نظر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُور + نَظَر }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم صفت |دور| کے ساتھ عربی زبان سے اسم مشتق |نظر| لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٥٧ء کو "سائنس سب کے لیے" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

دور نظر کے معنی

١ - [ طب ] وہ شخص جس کو دور کی چیزیں نظر آتی ہوں، جو دور تک دیکھ سکتا ہو۔

"اگر ایک دور نظر شخص کو ٥٠ سر سے کم تر فاصلے کی اشیا صاف نظر نہیں آتیں تو اس عدسے کا ماسکی طول دریافت کیجیے جس کی مدد سے وہ شخص ان اشیا کو بھی صاف طور پر دیکھ سکے۔" (١٩٥٧ء، سائنس سب کے لیے، ٢٦٠:١)

Related Words of "دور نظر":