دور نظری کے معنی
دور نظری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُور + نَظَری }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم صفت |دور| کے ساتھ عربی زبان سے اسم مشتق و نظر لگا کر آخر پر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٩٥٧ء کو "سائنس سب کے لیے" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
دور نظری کے معنی
١ - دوربینی، دور تک دیکھنے کا عمل۔
"تعلیمی ترقی کے ساتھ ساتھ بڑی عمر میں دور نظری کی عام شکایت نے ایک نئی سماجی ضرورت پیدا کر دی۔" (١٩٥٧ء، سائنس سب کے لیے، ١٨٧)