دور کا جلوہ کے معنی

دور کا جلوہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُور + کا + جَل + وَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم صفت |دور| بطور مضاف الیہ اور سنسکرت سے حرف اضافت |کا| کے ساتھ عربی زبان سے اسم مشتق |جلوہ| لگا کر مرکب اضافی بنایا گیا۔ اردو میں ١٨٩٧ء کو "خانۂ خمار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

دور کا جلوہ کے معنی

١ - بہت زیادہ جان پہچان نہ ہونا، معمولی شناسائی۔

"میرے لیے وہ ہمیشہ دور کا جلوہ ہی رہے۔" (١٩٦٧ء، بزم خوش نفساں، ٥٠)