دور رس نظر کے معنی
دور رس نظر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُور + رَس + نَظَر }
تفصیلات
iفارسی زبان سے مرکب دور رس بطور صفت کے ساتھ عربی زبان سے اسم مشتق |نَظَر| بطور موصوف لگا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٨٦ء کو "نیم رخ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
دور رس نظر کے معنی
١ - دوربین نگاہ، بصیرت والی نظر۔
"اس کی تیز اور دور رس نظر کے سامنے ہر نقاب اٹھتا معلوم ہوتا ہے۔" (١٩٨٦ء، نیم رخ، ١٨)