دوران آب کے معنی

دوران آب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَو (و لین) + را + نِ آب }

تفصیلات

iیہ مرکب اضافی ہے۔ عربی زبان سے ماخوذ اسم |دوران| بطور مضاف اور فارسی زبان سے اسم جامد |آب| بطور مضاف الیہ استعمال ہوا ہے۔ اردو میں ١٩٢٤ء کو "جغرافیۂ عالم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

دوران آب کے معنی

١ - پانی بہنا، پانی کا گردش کرنا، پانی کا بہاؤ۔

"پانی کا یہ چکر یا دوران آب ہم نے ایک فرضی تصویر کھینچ کر دکھایا ہے۔" (١٩٢٤ء، جغرافیۂ عالم (ترجمہ)، ٣:٢)