دوران خون کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word doraan-e-khoon meanings and details

دوران خون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَو (و لین) + را + نے + خُون }

تفصیلات

iیہ مرکب اضافی ہے۔ عربی سے مشتق اسم |دوران| بطور مضاف کے ساتھ فارسی زبان سے اسم جامد |خون| بطور مضاف الیہ لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٣٢ء کو "مشرقی مغربی کھانے" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جانوروں کا خون ہر وقت بدن میں پھرتا ہے ۔ پھیپھڑوں میں سے گزرتا ہوا صاف ہوجاتا ہے ۔ دل پمپ کا کام کرتا ہے اور اسے بدن کے مختلف حصوں میں بھیجتا ہے","خون کی گردش"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

دوران خون کے معنی

١ - جسم میں خون کی گردش۔

"دوران خون (Blod Circulation) دل کے تمام خانے یکے بعد دیگرے سکڑتے اور پھیلتے ہیں۔" (١٩٨٤ء، معیاری حیوانیات، ١٢٣:٢)

دوران خون or doraan-e-khoon english Translation

fatplump

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!