دوران میں کے معنی

دوران میں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَو (و لین) + ران + میں (ی مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |دوران| کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ حرف جار |میں| لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٢٥ء کو "تاریخ یورپ جدید (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے

[""]

اسم

متعلق فعل

دوران میں کے معنی

١ - عرصہ میں، درمیان میں۔

"نو بلوغ آٹھ یا دس سال کا عرصہ ہوتا ہے جس کے دوران میں انسانی فرد بچپن سے سن بلوغت تک نشوونما پاتا ہے۔" (١٩٦٩ء، نفسیات کی بنیادیں (ترجمہ)، ٩١)