دوران حیات کے معنی

دوران حیات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَو (و لین) + را + نے + حَیات }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ عربی سے اسم مشتق |دوران| بطور مضاف کے ساتھ |حیات| بطور مضاف الیہ استعمال ہوا ہے۔ اردو میں ١٩٢٦ء کو "روح رواں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )

دوران حیات کے معنی

١ - عرصۂ زندگی، مدت عمر۔

 کرتا ہوں کچھ ایسی سعی امکان حیات گویا بس میں ہے میرے دوران حیات (١٩٢٦ء، روح رواں، ١٣٥)