دوربینی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word doorbini meanings and details
دوربینی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُور + بی + نی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم صفت |دور| کے ساتھ فارسی مصدر |دیدن| سے فعل امر |بین| لگا کر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انجام بینی","ایک چھوٹی سی کیل یا لوہے کا چِپٹا ٹُکڑا جِس کی مدد سے نِشانہ باندھا جاتا ہے","بندُوق کی اگلی مکھی","پیش بین","پیش بینی","دور انديشي","دور اندیشی","عاقبت اندیشی","مآل اندیشی"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
دوربینی کے معنی
١ - دور کی چیزوں کو دیکھنے کا علم؛ ٹیلی ویژن، طبیعات و برقی کیمیا کے ذریعہ اجسام کی تصویر دکھانے کا عمل۔
"تار برقی، ٹیلی فون، ایرپلین اور دوربینی (Television) نے عالم میں انقلاب برپا کر دیا ہے۔" (١٩٣٧ء، خطبات عبدالحق، ١٢٢)
٢ - دوراندیشی، آئندہ متوقع حالات پر نظر رکھنا۔
"میں اپنے والد کی زندگی پر عش عش کر اٹھتا ہوں۔" (١٩٨٢ء، مری زندگی فسانہ، ٢٠٨)
دوربینی or doorbini english Translation
army (boots)of Britishers