دورغ گو کے معنی

دورغ گو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَروغ (و مجہول) + گو (و مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دروغ| کے بعد فارسی مصدر |گفتن| سے صیغہ امر |گو| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩١١ء سے "سیرۃ النبیۖ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

دورغ گو کے معنی

١ - جھوٹا، جھوٹ بولنے والا، کاذب۔

"اس موضوع خاص میں یہ کتاب خود بے سند ہے ثانیا یہ روایت کلبی سے ہے جو مشہور دروغ گو ہے۔" (١٩١١ء، سیرۃ النبیۖ، ١٨٠:١)