دوست پروری کے معنی
دوست پروری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دوسْت (و مجہول) + پَر + وَری }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ مرکب |دوست پرور| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٦٦ء سے "سرگزشت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
دوست پروری کے معنی
١ - دوست نوازی، دوستوں کے کام آنا۔
"ریٹائر ہو چکے ہیں مگر دوست پروری میں فرق نہیں آیا۔" (١٩٦٦ء، سرگزشت، ١٥١)