دوسری شادی کے معنی

دوسری شادی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُوس + ری + شا + دی }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت |دوسری| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |شادی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٦ء "اوکھے لوگ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

دوسری شادی کے معنی

١ - دوسرا بیاہ۔

"اماں کے کہنے پر میں نے دوسری شادی کرلی۔" (١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ٢٠٦)