دوغلا کے معنی
دوغلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دوغ (و مجہول) + لا }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٥٤ء "مرآۃ الاقالیم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دو طرح کی خصوصیات کا حامل","دو میل کا","دو نسل کا","دو نمونوں سے مرکب","مخلوط النسب","مخلوط النسل","ملا جلا","وہ جس کا باپ اور نسل کا اور ماں اور نسل کی ہو","کم اصل","کم ذات"]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : دوغلی[دوغ (و مجہول) + لی]
- واحد غیر ندائی : دوغْلے[دوغ (و مجہول) + لے]
- جمع : دوغْلے[دوغ (و مجہول) + لے]
دوغلا کے معنی
"مخلوط النسل یا دوغلے افراد کا نفسیاتی مطالعہ زیادہ پیچیدگیوں سے پر ہوتا ہے۔" (١٩٦٩ء، نفسیات کی بنیادیں (ترجمہ، ٤٨٣)
"یہ تو وہ قسمیں تھیں جنہیں اسلامی طرز تعمیر کا صحیح نمونہ کہنا چاہیے مگر ان کے سوا دوطرز اور ہیں جنہیں دوغلا کہہ سکتے ہیں۔" (١٩٣٢ء، اسلامی فن تعمیر ترجمہ، ٦)
"ایسے لفظ تو الف سے لکھے ہی جائیں گے جن کے دونوں جز نہ عربی کے ہیں نہ فارسی کے جیسے. دورخا، دونسلا، دوغلا۔" (١٩٧٤ء، اردو املا، ١٠٠)
"مختلف ایٹموں کے مدارچے آپس میں مل کر دوغلے مدارچے بنائیں۔" (١٩٧٥ء، غیرنامیاتی کیمیا، ١٠١)
"تم نہیں جانتے وہ بے حد دوغلا ہے، اس کی دو شخصیتیں ہیں مٹر کے چھلکوں کی طرح۔" (١٩٨١ء، راجہ گدھ، ٨٨)
"میں نے بڑفی غلطی کی تھی کہ ان دوغلے فرانسیسیوں کو فرانس میں واپس آنے کی اجازت دی تھی۔" (١٩٠٧ء، نپولین اعظم، ٣٠:٥)
"ریشم اور سوت کا ملواں چھوٹے پنے اور موٹی قسم کی بناوٹ کا معمولی وضع کا کپڑا ہندوؤں میں کسی خاص پوجا کے وقت استعمال ہوتا ہے۔" (١٩٤٠ء، اصطلاحات پیشہ وراں، ٦٨:٢)
دوغلا کے جملے اور مرکبات
دوغلی پالیسی
دوغلا english meaning
Not of pure blood or breedmean-bloodedcross-bredhybridmongrel; double-faceddeceitful; a person of mean blood; an animal of impure bredda hybrida mongrel; two-faced or deceitful persona hypocrite.(F.دوغلی dogh|li)(Plural) Whiskers [~ FOLL. or ~ گال cheek CONT.]cross-breed; of mixed breedmullattooff-spring of parents of different races