دوم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word doum meanings and details
دوم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُوَم }
تفصیلات
iفارسی زبان سے صفت عددی |دو| کے ساتھ |م| بطور لاحقۂ صفت ترتیبی لگانے سے |دوم| بنا۔ اردو میں ١٩٣٧ء کو "واقعات اظفری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
دو دُوَم
اسم
صفت عددی
دوم کے معنی
١ - دوسرا، ثانی، دیگر۔
"عبداللہ خان بہادر جو حضور پر نور کے وزیر دوم تھے بہت غضبناک اور بے تاب ہو گئے۔" (١٩٣٧ء، واقعات اظفری، ٥)
دوم or doum english Translation
second; inferiorsecond sortsecond
شاعری
- آگاوہ ہیں جو تازہ ولایت ، سورات کو
مطرب کو ڈوم کہتے ہیں بولے کہ دوم ہے - ہے کچھ اس دوم سوا جمال ان کا
بٹ نہ جائے کہیں خیال ان کا - دوم یہ کہ پیدا ہو وہ اتفاق
کہ مر کر بھی چھوڑیں نہ میدان ہم - آغا وہ ہیں جو تازہ ولایت سو رات کو
مطرب کو ڈوم کہتے ہیں بولے کہ دوم ہے
محاورات
- دیکھنے کو بلبل نگلنے کو دومڑ یا بڑ
- ساجن ہم تم ایک ہیں دیکھت کے ہیں دو۔ من سے من کو تول لے دومن کدی نہ ہو
- عالم ہمہ افسانہ مادار دوما بیچ
- قدوم (سعادت) میمنت لزوم
- قدوم نحوست لزوم
- معدوم کرنا
- معدوم ہونا
- ہر کہ خدمت کردا و مخدوم شد