دڑبا کے معنی
دڑبا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَڑ + با }
تفصیلات
iاصلاً پراکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنوں کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٦٨ء سے "منتخب الحکایات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(طنزاً) بہت چھوٹا گھر","(طنزاً) مکان","مرغیوں اور کبوتروں کا گھر","مرغیوں کے رہنے کا گھر","کبوتروں یا مرغیوں کا گھر"]
اسم
اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : دَڑْبے[دَڑ + بے]
- جمع : دَڑبے[دَڑ + بے]
- جمع غیر ندائی : دَڑبوں[دَڑ + بوں (و مجہول)]
دڑبا کے معنی
"پرندوں کے ڈربے اور ان کے رہنے کی جگہ بلند زمیں پر اس لیے بنانی چاہیے کہ برسات میں نشیب کی وجہ سے پانی نہ بھر جائے۔" (١٩٢٤ء، پرندوں کی تجارت، ٥)
"اس کا (ٹرکی) دارالخلافہ ہر ایک قسم کی پولیٹکل اور فنانشل سازشوں کا دڑبہ بنا ہوا ہے۔" (١٨٩٣ء، بست سالہ عہد حکومت، ٤١١)
دڑبا english meaning
A house or roost for fowls or pigeonsfowl-house; houseplacea dovecote ; (dove-) cote ; (hen-) coophen-coopparticidepigeon house