دکنی اردو کے معنی
دکنی اردو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَک + نی + اُر + دُو }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت |دکنی| کے بعد ترکی زبان سے ماخوذ اسم |اردو| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٦١ء سے "تین ہندوستانی زبانیں" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
دکنی اردو کے معنی
١ - قدیم اردو جو دکن میں بولی جاتی تھی۔
"دکنی اردو میں پنجابی زبان کی علامات ظاہر ہیں۔" (١٩٦١ء، تین ہندوستانی زبانیں، ١٣٧)